: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے سومیہ معاملے میں اپنے فیصلے کے خلاف سابق جج ریٹائرڈ جسٹس
مارکنڈے کاٹجو کی نکتہ چینی پر توہین عدالت کے مقدمہ میں ان کی طرف سے پیش
کردہ غیر مشروط معافی کو آج قبول کرلیا۔ جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ
نے جسٹس کاٹجو کی طرف سے پیش کردہ غیر
مشروط معافی نامہ کو قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمہ کو
خارج کردیا۔ سابق جج نے سومیہ عصمت دری اور قتل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپنے بلاگ میں ججوں کی نکتہ چینی کی تھی۔